the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
برطانیہ کے شمالی شہر مانچسٹر میں آج علی الصبح امریکی گلوکارہ ایرینہ گرانڈے کے ایک پروگرام کے بعد ہوئے خود کش حملے کے مشتبہ کی شناخت سلمان عبیدی کے طور پر ہوئی ہے۔ امریکی حکام نے یہ اطلاع دی۔ برطانوی حکام کے ساتھ رابطے میں رہے دو حکام نے بتایا کہ مشتبہ کی شناخت سلمان عبیدی عرف سلمان رامادان



عبیدی کے طور پر کی گئی ہے۔ اس نے لندن سے مانچسٹر کے درمیان سفر ٹرین سے پوری کی۔ ایک تیسرے امریکی سرکاری ذرائع نے بھی مشتبہ کی شناخت سلمان عبیدی کے طور پر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ غور طلب ہے کہ اس واقعہ میں 22 لوگوں کی موت ہو گئی اور 59 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے لی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.